قبلہ مولانا خواجہ محمد بشیر احمد انصاری کا تعلق سہارنپور ہندوستان سے تھا قیام پاکستان کے بعد آپ ڈسکہ میں مقیم ہوئے آپ عظیم مبلغ اسلام تھے آپ نے افریقی ممالک میں بے شمار غیر مسلموں ( عیسائیوں ) کو دعوتِ توحید کے ذریعہ مذہب حقہ(شیعہ) میں داخل کیا ۔آپ دینی موضاعات پر کئی مشہور کتب کے مصنف ہیں ان میں آئمہ علیہ سلام کی سوانح حیات پر تحریر کی گئی کتب شامل ہیں جن میں ایک کتاب تاریخ حسن مجتبیٰ ؑ نہایت گراں قدر اور مشہور ہے۔آپ اپنے آخری ایام میں حیاتِ امام علی نقی علیہ سلام پر کام کررہے تھے جس کو آپ کی وفات کے جناب سید غلام عباس نقوی صاحب نے صاف کرکے دوبارہ مرتب کیا اور قابل اشاعت کردیا۔

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment