Qasim Bin Muhammad Bin Abi Bakar

آپ اکابر تابعین میں سے ہیں اور مدنیہ منورہ کے فقہاے سبعہ میں سے ایک آپ ہیں اپنی پھوپھی حضرت عاہشہ کے گھرانے میں آپ پرورش پاءی ۔ یحٰیی بن معاذ  فرماتے ہیں کے مدینہ میں قاسم بن محمد سے زیادہ فاضل میں  نے نہیں پایا زیاد سے مروی ہے کہ میں نے ان سے زیاد ہ عالم کسی کو نہیں پایا ۔
عمر بن عبدالعزیز سے نقل ہے کہ اگر خلافت کا معاملہ میرے اختیار میں ہوتا تو میں حضرت قاسم کے سپرد کرتا اور ان کو خلیفہ بناتا۔ آپ کی وفات ۱۰۷ ہجری یا ۱۰۸ ہجری یا ۱۰۳ ہجری میں ہوءی سنہ وفات میں بہت سے اقوال ہیں۔

No comments: