کنیت ابو سعید ہے آپ جوہری تھے ۔ جواہر کی تجارت آپ کا پیشہ تھا ۔ اس لءے آپ کو حسن لَولَوی بھی کہتے ہیں۔ آپ کا شمار اکابر تابعین میں ہوتا ہے ۔ حضرت عمر کو اور ۱۳۰ صحابہ کو آپ نے دیکھا ہے کہتے ہیں آپ کی والدہ ام سلمہ کے غلاموں میں سے تھی۔
کسی نے آپ سے پوچھا کہ مسلمانی کسے کہتے ہیں اور مسلمان کس کو کہتے ہیں۔ جواب میں فرمایا مسلمانی کتاب میں ہے اور مسلمان زمیں میں دفن ہیں ۔ پھر آپ سے دریافت کیا گیا حضرت ہمارے دل سوءے ہوءے ہیں۔ آپ کی بات اور پندونصاءح کا ہمارے خوابیدہ دلوں پر کحچھ اثر نہیں ہوتا ہم کیا کریں فرمایا کاش سوے ہوے ہوتے جن کو ہلا جلاکر بیدار کیا جاسکتا مگر یہ تو مردہ ہو چکے ہیں ۔ ان کو کتنا ہی ملاءو جلاءو یہ بیدار نہیں ہوتے۔
آپ کی ولادت ۲۱ھ میں ہوءی، آپ کی عمر ۸۹ سال ہوءی اور وفات ۵ رجب ۱۱۰ھ کو آپ کی قبر بصرہ کے متصل قدیم بصرہ میں جو پہلے آباد تھا اور آج بھی آباد ہے واقع ہے۔
No comments:
Post a Comment