کنیت ابو عبداللہ نام مالک بن انس مالک رضی اللہ عنہ ہے علوم دنیہ میں آپ ایمہ اربعہ میں سے دوسرے امام ہیں آپ حضرت امام شافعی کے استاد اور امام ابو حنفیہ کے شاگرد ہیں آپ کی ولادت شریف ۹۵ ھ میں یا ۹۴ ھ یا ۹۷ ہجری میں ہوءی اور وفات ربیع الاخر ۱۷۹ میں ہوی آپ کا مزار مبارک بقیع غرقد میں بنا ہوا ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment