آپ کی کنیت ابو عبداللہ ہے ۔ سلمان بن سلام کے نام سے مشہور ہیں ۔ صحابہ میں آپ کا درجہ بڑا ہے۔آنحضرت نے فرمایا ہے کہ سلمان ہمارے اہل بیت میں سے ہیں باطنی علوم میں آپ کو حضرت صدیق اکبر سے نسبت ہے ۔ آپ کی وفات ۳۳ھ میں مقام مداین میں ہوی۔ عمر شریف ایک قول کے مطابق ایکسو بچاس اور دوسرے قول کے کی بناء پر ۳۵۰ اور دوسری روایت ۲۵۰ سال ہوی ۔ یہی آخری روایت زیادہ صیح ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment